• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھلی کا شکار کرنے والے 2 نوجوان کینجھر جھیل میں ڈوب کر ہلاک

ٹھٹھہ( نامہ نگار) حالی روڈ حیدرآباد کے رہائشی دو نوجوان وقاص شیخ اور شہزاد شیخ مچھلی کے شکار کے لئے کینجھر جھیل آئے تھے کہ کینجھر جھیل میں کنڈڑی کے مقام پر جھیل کے اندر مچھلی پکڑنے کے پھنسے ھوئے کانٹے کو نکالتے ہوئے ایک نوجوان ڈوبنے لگا جسے بچانے کے لئے اس کا ساتھی بھی جھیل کے پانی میں اتر گیا تاہم پانی گہرا ہونے کے باعث دونوں افراد ڈوب کر جان بحق ہو گئے لاشیں نکال لی گئیں۔

تازہ ترین