لاہور( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان 16سے 19ستمبر تک نجی دورے پر دبئی روانہ ہوں گے۔ ان کی عدم موجودگی میں لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس مامون رشید شیخ قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض سر انجام دیں گے۔
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ افہام و تفہیم سے سینیٹ کے انتخابی عمل پر انگلیاں نہیں اٹھتیں، پیسے کا لین دین نہیں ہوتا، اس عمل سے ایوان بالا کا تقدس بھی برقرار رہتا ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے 10 فٹ لمبے مگرمچھ سے مقابلہ کرکے اپنی جان بچا لی۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
افریقی ملک موزمبیق کے بیرا پورٹ پر موجود جہاز گیس فلیکن میں کھانا، پانی بھی ختم ہوگیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی عباس ساتھی فنکاروں کے دفاع میں سامنے آگئے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں سیلابی صورتحال اور ریسکیو آپریشنز سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے فلسطین کے زخمی بچوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو شیئر کر دی۔
ان مدھم اور دھندلی کہکشاؤں کو سادہ الفاظ میں یتیم کہکشائیں (Orphan Galaxies) کا نام دیا گیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابقتہ معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے اسکرین پر واپسی سے متعلق لب کشائی کر دی۔
پاکستان میں 5 سالوں کے دوران میں ایچ آئی وی سے ہونیوالی اموات میں 400 فیصد اضافہ ہوگیا۔
گزشتہ ماہ 25 جون سے اب تک پنجاب بھر میں شدید بارشوں کے نیتجے میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔
محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے نایاب جنگلی پرندوں کا غیر قانونی شکار کرنے والے 7 افراد کو گرفتار کرکے 2 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کر دیا۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق راولپنڈی ریجن میں پرندوں کے غیر قانونی شکار کے خلاف کارروائی کی گئی۔
اسکائی ڈائیونگ لیجنڈ فیلکس ہومگاٹنر اپنے موٹرائزڈ گلائڈر پر قابو کھو دینے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔
اس دوران انہوں نے عتیقہ اوڈھو کا تعارف ان الفاظ میں کروایا کہ یہ خوبصورتی کے حوالے سے مشہور تھیں، جس پر تمام ججز ہنس پڑے۔
کراچی میں کل سے 21 جولائی کے درمیان بارش ہوسکتی ہے۔
وادی نیلم کی جاگراں ویلی میں جیپ گہری کھائی میں جاگری۔