• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ وہ فیلڈنگ پریکٹس کے دوران کیچنگ ڈرلز میں اگر اپنے فیلڈرز کو کیچ کرانا مِس کر دیں تو خود کو پش اپس لگانے کی سزا دیتے ہیں۔

جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ وہ  ایک اچھے  بیٹسمین رہے ہیں جس نے تھرڈ مین کی طرف بے شمار رنز بنائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ کیرئیر میں بہترین ریکارڈ رکھنے کے باوجود اگر وہ  فیلڈرز کو اچھا کیچ نہ بھیجیں تو خود کو مزاحیہ طور پر سزا دیتے ہیں۔

تازہ ترین