• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزید 285حجاج کرام ملتان پہنچ گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) مزید 285 حجاج کرام ملتان پہنچ گئے، سعودی ائیرلائن کی پرواز گزشتہ علیٰ الصبح مدینہ منورہ سے حجاج کرام کو لے کر ملتان پہنچی۔
تازہ ترین