کوئٹہ (نمائندہ جنگ)کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع پر کوئٹہ میں موبائل سرو س بندکردی گئی جس کے باعث لوگوں کر پریشانی کا سامنا کرنا پڑاکوئٹہ شہر میں صبح نو بجے سے موبائل سروس بند کردی گئی تھی جو مغرب کے بعد بحال کردی گئی ۔
امریکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اتوار سے امریکا اور ایران کے ساتھ رابطے بڑھا دیے ہیں۔
زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر کی گہرائی پر تھا،
گانے کی شوٹنگ کے دوران ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
صدر آصف علی زرداری 25 سے 30 اپریل تک چین کا اہم دورہ کریں گے، دورے کے دوران وہ چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
ایران جنگ کے تقریباً 50 دنوں کے دوران دنیا کو بھاری معاشی نقصان اٹھانا پڑا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اُمید ہے کہ فریقین جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے لیے ذمے دارانہ انداز میں کام کریں گے۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں۔
متحدہ عرب امارات نے ایرانی حملوں سے ہونے والے مالی دباؤ سے نمٹنے کے لیے امریکا سے مالی معاونت پر غور شروع کر دیا ہے۔
ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے تقریباً 2 ماہ بعد بھی اِن کی تدفین کا مقام طے نہیں کیا جا سکا ہے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے مطالبہ کیا کہ کے الیکٹرک کا پچھلے 22 سال کا فارنزک آڈٹ کروایا جائے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر میں بنیادی انفرااسٹرکچر کے ساتھ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد ضروری ہے، ٹریفک کو مؤثر طریقے سے ریگولیٹ کیا جائے تو آدھے مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے۔
فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی فوجی طیاروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
لاہور کی تھانہ کاہنہ پولیس نے 2025ء میں مجرم کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
امریکا میں ایرانی نژاد 44 سالہ خاتون شمیم مافی کو لاس اینجلس ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے، اِن پر ایران کی جانب سے بغیر قانونی اجازت کے اسلحہ کے سودے کروانے کا الزام ہے۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے ہر عقلی اور سفارتی راستہ اختیار کیا جانا چاہیے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یومِ چینی زبان کے موقع پر چینی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی مارکیٹ کے ساتھ منسلک ہونے کے لیے چینی زبان میں مہارت بہت ضروری ہے۔