ملتان( سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈ و یژ ن ا فتخا ر علی سہو نے کہا ہے کہ بلند عما ر ا ت پر نصب خطر نا ک غیر قا نو نی بورڈڈ فوری ا تا ر ے جا ئیں۔میو نسپل کا رپوریشن اور پی ایچ ا ے کی ٹیمیںکر یک ڈ ا ؤ ن کا آغاز کر یں۔پی ا یچ ا ے فوری بل بو ر ڈ کی تنصیب کے حو ا لے سے قا نو ن سا ز ی کر نے ،بے ہنگم بل بو ر ڈز نے شہریوں کی ز ند گیو ں کو د ا ؤ پر لگا ر کھا ہے،یہ بات انہوں نے پی ا یچ ا ے کی کارکردگی بار ے جا ئز ہ ا جلا س کی صد ا ر ت کر تے ہو ئےکہی۔ انہو ں نے کہا کہ پبلک پر ا ئیو یٹ پا ر ٹنر شپ سے شہر کی خو بصو ر تی بڑ ھا ئی جا سکتی ہے ۔شہر کے د ا خلی ر ا ستو ں کی خو بصو ر تی پلا ن مر تب کیا جا ئے۔اس مو قع پر چیئر مین پی ایچ اے اعجا ز حسین جنجو عہ نے کہا کہ پی ایچ ا ے کو سٹا ف کی کمی کا سامنا ہے۔ہیو من ر یسو س کی کمی پو ر ا کر نے با ر ے ا قدا ما ت کئے جا ر ہے ہیں ۔اس مو قع پر ڈی جی پی ایچ اے ز ا ہد اکر ا م نے کہا کہ پی ایچ اے ایک مقام پر بھی غیر قا نو نی بل بو ر ڈ نصب نہیں ر ہنے دئیے جا ئیں گے۔دریں اثنا کمشنر نے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےہدایت کی ڈینگی کنٹرول مہم کی کامیابی کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔