• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف نہیں کہ فرار ہوجاؤں، جب عدالت بلا ئے گی تو سر کے بل آؤں گی، ایان علی

اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ) ماڈل ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے دی ہے انہوں نے کہ میں پرویز مشرف نہیں ہوں کہ فرار ہوجاؤں اور جب عدالت بلا ئے گی تو سر کے بل آؤں گی۔ کیس کی سماعت کسٹم عدالت میں ہوئی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایان علی کو مقدمے کیلئے ہر تاریخ پر اپنے عملے کے ہمرا ہ ہوائی سفر کرکے اخراجات اٹھانے پڑتے ہیں اور ہوٹل کے قیام کے لیے بھاری رقم ادا کرنی پڑتی ہے ۔
تازہ ترین