• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی تعلیمی اداروں کو غیر ملکی جامعات کے ساتھ مضبوط شراکت داری کی ضرورت ہے، ڈاکٹر شبیب الحسن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے تعلیمی اداروں کو غیر ملکی جامعات کے ساتھ مضبوط شراکت داری کی ضرورت ہے۔ تاکہ نہ صرف بین الاقوامی رابطے قائم کی جاسکیں بلکہ طلبا ء کے لئے بھی عالمی سطح پر آگے بڑھنے کے موقع فراہم کئے جا سکیں۔ یہ شراکت داری طلباء کے مستقبل پر بھی گہرے اثرات مرتب کرے گی کیونکہ انہیں اپنی سوچ اور مطالعے کو مختلف جہتوں میں بڑھانے اور اپنے عملی تجربے کو بہتر بنانے کے لئے وسیع پلیٹ فارم میسر آئیگاـــ " پروفیسر ڈاکٹر سید شبیب الحسن، شیخ الجامعہ ہمدرد نے ان خیالات کا اظہار اپنے حالیہ دورہ یونیورسٹی ٹیکنالوجی پٹرونس کے موقع پر کیا ۔

تازہ ترین