• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلیٰ بیوروکریسی تنخواہوں میں اضافے کیلئے متحرک،سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر/نمائندہ جنگ) تحریک انصاف حکومت کے کفایت شعاری اقدامات کےبرعکس اعلیٰ بیوروکریسی اپنے پے پیکیج میں اضافے کیلئے متحرک ہوگئی ہے۔ ذ رائع کے مطا بق وفاق میں سول بیوروکریسی کوایگزیکٹو الاؤنس دیگر مالی مراعات دینے کی تجویز پر کام ہو رہا ہے۔
تازہ ترین