• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈورن حملے کو احمقانہ خلاف ورزی قرار دے دیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر ایرانی ڈورن حملے کو جنگ بندی معاہدے کی احمقانہ خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز عبور کرنے والے بحری جہازوں پر 4 ڈرونز سے حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایک ڈرون بڑے اور بہت مہنگا کارگو لے جانے والے جہاز کے اوپری ڈیک سے ٹکرایا، نقصان کے باوجود جہاز آگے بڑھنے میں کامیاب رہا، تین ڈرونز امریکا نے مار گرائے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید