• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم

لاہور (خبرنگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں عدالتی سال کے پہلے روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان کا ماتحت عدالتوں کی جانب سے فیصلوں کو روزانہ کی بنیاد پر ویب سائٹ پر اپ لوڈ نہ کرنے پر نوٹس لیا ۔
تازہ ترین