اس تبدیلی نے بیجنگ کو یہ موقع دیا کہ وہ روبیو پر سے پابندیاں اٹھائے بغیر انہیں خوش آمدید کہے۔
علیمہ خان نے بیرسٹر سلمان صفدر اور سلمان اکرم راجہ کے ذریعے درخواست دائر کی ہے۔
چینی صدر شی جن پنگ کو 24 ستمبر دورہ امریکا کی دعوت دی، انہوں نے ساتھ میں چینی خاتون اول کو بھی دورہ امریکا کی دعوت دی۔
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثارکھوڑو نے پارٹی عہدیداران اور کارکنان کو سوشل میڈیا پربیان بازی سے روک دیا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی معاون وزیر خارجہ پال کپور نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈیونز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔ اس لیگ کو سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن نے منظوری دے دی۔
مرد کھلاڑیوں میں عمان کے جتیندر سنگھ اور یو اے ای کے اجے کمار کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔
وفاقی آئینی عدالت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کیخلاف اپیل خارج کر دی۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے پشاور ایئر پورٹ پر خواتین اسٹاف اور مسافروں کی ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایرانی خبر ایجنسی مہر نیوز کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا۔
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے عوام عظیم لوگ ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج بہت بہترین دن ہے، چینی صدر میرے بہت اچھے دوست ہیں۔
چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کو تائیوان کے معاملے کو انتہائی احتیاط سے سنبھالنا ہوگا۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے شمال مشرق میں بحری جہاز کو غیر متعلقہ افراد نے قبضے میں لے لیا ہے۔
ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ شہروں میں رہنے والے پرندے مردوں کے مقابلے میں خواتین کی موجودگی میں زیادہ خوفزدہ ہوتے ہیں۔