• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مجلس عزا بسلسلہ سوئم شہدا کربلا آج ہوگی

لاہور(پ ر) خادم فرش عزا خاکپائے اہل بیت خدائی خدمت گار الحاج زوار سید محمود اختر نقوی کے زیر اہتمام مرکزی مجلس عزا بسلسلہ سوئم شہدا کربلا آج 12 محرم الحرام بروز جمعرات رات آٹھ بجے مرکزی مسجد و امام بار گاہ جاگیر حضرت علی اکبر حسین بلاک بحریہ ٹائون لاہور میں برپا ہوگی۔ مجلس عزا سے خطیب العصر ممتاز عالم دین علامہ گلفام حسین ہاشمی خطاب کریں گے اور امجد علی امجد (آف قطر) سوز و سلام و مرثیہ پیش کریں گے اور شاعر اہل بیت سید نقی الحسنین شمسی سلام پیش کریں گے۔
تازہ ترین