ملتا ن ( سٹا ف رپو ر ٹر )محرم الحرام کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے 12علماء کرام کی زبان بندی جبکہ 20سے زائد علماء کرام پر ملتان داخلے پر پاپندی عائد کی گئی تھی تاکہ ملتان شہر میں امن و امان کی فضا کو بر قرار رکھنے اور بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکے ۔