• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کے کوائف جمع کرانے کی تاریخ میں 16ستمبر تک توسیع

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے اساتذہ کے کوائف جمع کرانے کی تاریخ میں 16 ستمبر تک توسیع کر دی، بتایا گیا ہے کہ صرف ہیڈ ٹیچرز اور سپروائزر اساتذہ کے اندراج کئے گئے کوائف میں تبدیلی کر سکیں گے، سکول ایجوکیشن کے مطابق ابھی تک 3لاکھ 43ہزار اساتذہ نے کوائف جمع کرائے ہیں جبکہ 5ہزار سے زائد اساتذہ کے کوائف جمع کرانا باقی ہیں۔
تازہ ترین