آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل25؍جمادی الاوّل 1441ھ 21؍جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اسلام آباد گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد پشاور اور گرد ونواح میں 5 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سوات ،مہمند ، شبقدر ، چارسدہ اور باجوڑ میں زلزلے کے یہ جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ صوابی،مردان ، نوشہرہ ، خیبر اور  مری میں بھی یہ شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن تھا اور زمین میں اس کی گہرائی 251 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔


قومی خبریں سے مزید