• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس: نجی ٹارچر سیل رکھنے پر متعدد افسر اور اہلکار معطل

لیہ،ڈیرہ نواب صاحب (نمائندہ جنگ،نامہ نگار )پنجاب کے مختلف علاقوں میں نجی ٹارچر سیل رکھنے پرمتعدد افسر اور اہلکار معطل کر دیے گئے لیہ میں بھی نجی ٹارچر سیل میں بھٹہ مزدور کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس پر ڈی پی او نے 4افسران و اہلکار معطل کردیئے متاثرہ نوجوان کو نشتر منتقل کیا گیا ہے جبکہ احمد پور شرقیہ میں پسند کی شادی کر نیوالے نوجوان سے غیر انسانی سلوک کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے ۔

تازہ ترین