• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (جنگ نیوز) ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بہتر پوزیشن کے بعد ایڈوانٹیج گنوادیا۔ آخری خبریں آنے تک ہوم سائیڈ نے آٹھ وکٹ پر 271رنز بنائے تھے۔

ایشز ٹیسٹ


اوپنر جو ڈینلی،14، جو برنز47، بین اسٹوکس20، کپتان جو روٹ تین چانس ملنے کے بعد 57، جونی بیئرسٹو 22، سام کرن 15،کرس ووکس د و اور آرچر نو رنز بناسکے۔ جوز بٹلر ففٹی مکمل کرکے ایک اینڈ سنبھالے ہوئے تھے۔

تازہ ترین