آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار20؍ صفرالمظفر 1441ھ 20؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کھلاڑی کا بلند پہاڑ پر رسی پر چلنے کا مظاہرہ

کھلاڑی کا بلند پہاڑ پر رسی پر چلنے کا مظاہرہ


کیلیفورنیا میں خطروں کے کھلاڑی نے بغیر حفاظتی اقدام کے سیکڑوں فٹ بلندپہاڑوں کے درمیان تنی رسی پر چلنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

سر پھرے نوجوان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سیکڑوں فٹ بلند دو پہاڑوں کے درمیان تنی رسی پر بغیر کسی حفاظتی اقدام کے چلنے کا خطرناک مظاہرہ کرکے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا بلکہ اس دوران ایسے شاندار کرتب دکھائے کہ لوگوں کی سانسیں تھم گئیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید