• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احمد پور شرقیہ کے نواحی علاقے میں دیورنے جائیدا د کے جھگڑے پر تشددکے بعدکلہاڑی کے وارسے بھابی کی انگلی کاٹ دی۔

پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کوٹی ایچ کیواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: بھائی کا غیرت کے نام پر بہن اور کزن کا قتل

یہ بھی پڑھیے:ماں نے 3 سالہ بیٹی کو گولی مار دی

یہ بھی پڑھیے: تیسری شادی پر بیوی نے شوہر کی جان لے لی

پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ کے بعد دیور کے خلاف مقدمہ درج کیاجائےگا۔

پولیس نے واقع کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں ، یہ بھی نہیں بتایا ہے کہ آیا خاتون پر تشدد کرنے میں ملوث شخص کو حراست میں لیا گیا ہے یا وہ تاحال آزاد گھوم رہا ہے۔

تازہ ترین