• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شیف نے بیکنگ کو آرٹ کا رنگ دے ڈالا

امریکی شیف نے بیکنگ کو آرٹ کا رنگ دے ڈالا


امریکی شیف نے بیکنگ کو آرٹ کا رنگ دے دیا، حقیقی اشکال سے قریب تر کیکس بنا ڈالے۔

23 سالہ پیسٹری شیف لیوک ونسینٹنی نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کافی کپ، چپس پیکٹ، کین، لکڑی کا ٹکڑا، اسٹرابیری و دیگر روز مرہ چیزوں سے مشابہ کیک تیار کیے جنہیں دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ یہ کیک ہیں۔

ماہر چیف کے کیکس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

تازہ ترین