• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی باسکٹ بال کلب نے نشتر کلب کو شکست دے کر یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی طلحہ امجد اور ابھرتاہوا کھلاڑی جانزیب عباسی کو قرار دیا گیا ۔ فائنل کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر اسپورٹس بلدیہ جنوبی آصف عظیم تھے جبکہ اس موقع پر شاہدہ پروین کیانی ، خالد جمیل شمسی ، انجینئر سید محفوظ الحق، غلام محمد خان، عبد الناصر ، محمد یعقوب اور دیگر شخصیات موجود تھیں ۔

تازہ ترین