آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍ صفرالمظفّر1441ھ 17؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اوول ٹیسٹ، انگلینڈ کی گرفت مضبوط،382رنز کی برتری

اوول( جنگ نیوز)ایشز کے 5ویں و آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن ہفتے کو انگلینڈ نے آ سٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں8وکٹ پر313رنز بناکر مجموعی طور پر382رنز کی بھاری برتری کے ساتھ میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے،مہمان ٹیم پہلی اننگز کے اسکور294کے سامنے 225رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں جوئے ڈینلی نے94رنز بنائے ،صرف 6 رنز کے فرق سے کیریئر کی پہلی سنچری مکمل کرنے میں ناکام رہے۔ انہیں 94 کے انفرادی سکور پر پیٹر سڈل نے اپنا شکار بنایا۔ بین اسٹوک 67اور بٹلر47رنز دوسرے نمایاں بیٹسمین رہے، لیان نے تین وکٹ لئے۔

اسپورٹس سے مزید