کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری آغا خالد شاہ دلسوز کے جاری کردہ بیان کے مطابق بی این پی ضلع کوئٹہ کابینہ کا اجلاس آج بروز اتوار15ستمبر دن گیارہ بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ضلعی صدر و رکن صوبائی اسمبلی احمد نواز بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا ضلعی کابینہ کے تمام دوستوں کو وقت مقررہ پر اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے ۔