• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم ٹرافی ٹیم منیجرز کو الگ کمرے دینے کے احکامات

کراچی (عبدالماجدبھٹی/ اسٹاف رپورٹر) جنگ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کی ٹیموں کے منیجرز کو سنگل روم دینے کے بھی احکامات دے دیئے ہیں۔ اس سے قبل منیجرز کو اسسٹنٹ کوچ کے ساتھ ڈبل روم شیئر کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ نئے احکامات کے مطابق اب منیجر، کپتان، نائب کپتان اور ہیڈ کوچ الگ کمروں میں قیام کریں گے۔

تازہ ترین