• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سمندری طوفان ’ہمبرٹو‘ کی طاقت بڑھنے لگی، طوفان کیٹگری 1 شدت کے طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے۔

نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق سمندری طوفان ’ہمبرٹو‘ برمودا کے مغرب میں ہے اور طوفان کے باعث چلنے والی ہواؤں کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

طوفان  سے اگلے کچھ دنوں میں شمالی مغربی بہاماس، مشرقی وسطی فلوریڈا سے نارتھ کیرولائنا تک خطرات  برقرار رہیں گے۔

اس دوران سمندر میں بلند لہریں بننے کا بھی امکان ہے۔


تازہ ترین