• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور بھارت کی واشنگٹن میں مشترکہ فوجی مشقیں

امریکا اور بھارت کی واشنگٹن میں مشترکہ فوجی مشقیں


امریکا اور بھارت کی واشنگٹن میں مشترکہ فوجی مشقیں ہوئیں ،جس کا مقصد دونوں ملکوں کی فوج کے درمیان مختلف ماحول میں کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے ۔

واشنگٹن ڈی سی میں امریکی بیس میں ہونے والی مشقوں میں امریکا اور بھارت کے فوجی اہلکاروں نے حصہ لیا،جس میں مختلف فوجی مشقیں،ایکسر سائز اور یوگا کیا گیا۔

امریکا اور بھارت کے درمیان ہونے والی اپنی نوعیت کی یہ سب سے بڑی فوجی ٹریننگ اور دفاعی تعاون کی مشقیں ہیں جو 18 ستمبر تک جاری رہیں گی۔

تازہ ترین