• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کے ایک پہئے والی سائیکل پر شاندار کرتب

بچوں کے ایک پہئے والی سائیکل پر شاندار کرتب


نائیجریا کے بچوں نے ایک پہیے والی سائیکل چلاتے ہوئے اس پر شاندار کرتب دکھا کر سب کو حیران کردیا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والےاس بچے نے یونی سائیکل پر نہ صرف توازن برقرار رکھنے کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ اس دوران پیر پر رکھی چار پیالیوں کویوں سر پر رکھا کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔

بچوں کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جسے ہالی ووڈ کی اداکارہ جینیفر گارنر نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور بچوں  کے ٹیلنٹ کو بیحد سراہا۔

تازہ ترین