• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 10ویں جونیئر گرلز تھروبال چیمپئن شپ منگل سے سٹی اسکول (پی اے ایف چپٹر) کراچی میں شروع ہوگی۔ جس میں اسکول، کالجز اور یونیورسٹی کی ٹیمیں حصہ لیں گی، اور چیمپئن شپ میں 45 سو روپے انٹری فیس جبکہ 5 ہزار روپے پروٹیسٹ فیس مقرر کی گئی ہے ۔

تازہ ترین