• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں شاپنگ بیگز پر پابندی ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی دارالحکومت میں شاپنگ بیگز پر پابندی کے حکومتی فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ افتخار احمد،محمد عثمان و دیگر شہریوں کی طرف سے دائر درخواست میں وزارت قانون و انصاف ،وزارت موسمیاتی تبدیلی اورانوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بائیو ڈی گریڈ ایبل شاپنگ بیگز بنانے کے لئے مناسب مہلت دی جائے۔ عدالت شاپنگ بیگز پر پابندی سے متعلق فیصلے کو کالعدم قرار دے۔
تازہ ترین