• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل سیشن جج کا جیلوں کا دورہ ‘97قیدی رہا

لاہور (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج کا جیلوں کا دورہ کرنے کے بعد معمولی نوعیت کے مقدمات میں کوٹ لکھپت سے 23اور کیمپ جیل سے 74قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔
تازہ ترین