• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناصر اسمٰعیل کی جانب سے دعوت حلیم، معززین کی شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے سابق کوچ سید ناصر اسمٰعیل نے اپنی رہائش گاہ پر دعوت حلیم کا اہتمام کیا، تقریب میں قومی فٹبالرز، فٹبال آفیشلز اور کرکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی، نیشنل کوچ طارق لطفی، ریاض احمد، سلیم پٹنی، محمد شمیم، عبدالکریم، جان زیب مژال، اسلام الدین، حمید اﷲ، ارشد جمال، ذاکر خان، قمر علی قریشی، انور خان ، عقیل بلگرامی، سلیم الدین بابر، نصیر الدین، کرکٹرنصرت اﷲ، احتشام حیدر و دیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین