• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ (نامہ نگار) گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن کی جانب سے اساتذہ نے غلام نبی خشک اور خمیسو خان شورو کی قیادت میں ڈی ای او سراج میمن کے دفتر کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا کر دھرنا دے دیا، دھرنے میں خواتین ٹیچرز بھی شامل تھیں اس موقع پر خطاب کرتے ہوئےمقررین نے کہا کہ پرموشن کے لئے بنائ جانیوالی سنیاڑٹی لسٹ کو مسترد کرتے ہیں۔

تازہ ترین