• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی قوتیں کشمیری عوام کو بھارتی دہشت گردی سے نجات دلائیں، ضیاء عباس

کراچی(پ ر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ عالمی قوتیں کشمیری عوام کو بھارتی دہشت گردی سے نجات دلائیں، بھارت اور افغانستان مل کر پاکستان کے خلاف جنگی فضاء پیدا کررہے ہیں جس کا مقصدخطے میں صورتحال کو خراب کرنا ہے، پاکستان کے خلاف محاز آرائی کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے اپنا کردار ادا نہیں کیا تو پوری دنیا ایک ایسی جنگ کا شکار ہوجائے گی جس میں جیت کسی کی نہیں تباہی سب کی ہوگی۔

تازہ ترین