• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ۔

ملاقات میں ملکی سلامتی سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربات چیت کی گئی ۔

ذرائع کےمطابق ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور امریکا کے حوالے سے امور زیر غور آئے۔

وزیراعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہوئی۔

تازہ ترین