• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر: فٹبال ورلڈ کپ کے لئے تیاریاں عروج


قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔

2022 میں ہونے والے ایونٹ کے لیے قطر البیت اسٹیڈیم کے بالکل سامنے ایک ہوٹل بھی تیار کرلیا گیا ہے جس کے کمرے سے براہ راست فٹبال اسٹیڈیم نظر آئے گا۔

اس لگژری روم میں ٹہرنے والے آرام سے میچ سے لطف اندوز ہوسکیں گے ۔

اس ہوٹل کی خاص بات یہ ہے کہ ٹہرنے والے ہر اینگل سے اسٹیڈیم کو دیکھ سکتے ہیں یعنی میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم جانے کی ضرورت ہی نہیں، کھڑکی سے ہی میچ پوری طرح انجوائے کریں۔

تازہ ترین