• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل ڈیجیٹل لوگو جاری


قطر2022 فیفا ورلڈکپ کا ڈیجٹل لوگو دوحہ میں جاری کر دیا گیا۔

لوگو کی نمائش قطر کی متعدد عمارتوں پر کی گئی جن میں برج دوحہ سمیت، کٹارا کلچرل ولج، سوق واقف اور آل زوبارہ قلع شامل ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ کے ڈیجیٹل لوگو کو دنیا بھر کے 24 شہروں میں بیک وقت جاری کیا گیا جن میں لندن، جوہانسبرگ، میکسیکو سٹی، ممبئی، پیرس اور سیوئل شامل ہیں۔

تازہ ترین