کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا بھر کی طرح بھارت نے بھی ای سگریٹ (الیکٹرانک سگریٹ ) پر پابندی لگادی ، ای سگریٹ کو عام سگریٹ کے مقابلے میں کم نقصان دہ بتایا جاتا تھا۔
بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ آئی ایچ آر اے کی 15 ماہرین پر مشتمل ٹیم پمز میں موجود ہے۔ پمز میں صحت سہولتوں، مریضوں کے تحفظ اور سروس ڈیلیوری معیار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ میں اشتہاری ملزم ممتاز کی والدہ کے وکیل نے ویڈیوز ، آڈیوز اور دستاویز عدالت میں پیش کرنے کی اجازت مانگ لی۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ بھارت نے نقشے کی تصحیح کے عنوان سے پیش کی گئی اس قرارداد کی حمایت کی تھی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کم ہو کر 4396 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
ترجمان ایرانی عدلیہ علی کاظمی نے بتایا ہے کہ محمد باقر خرازی کو عدالتی حکم کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے لانچ کیے گئے پورٹل سے عدالتی فیصلوں اور حکم ناموں کی ڈیجیٹل مصدقہ نقول کے حصول آسان ہوجائے گا۔
گریس لِم نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ 2 سال کے دوران معاشی استحکام اور پائیداری حاصل کی ہے، کم مہنگائی اور مستحکم شرحِ تبادلہ پاکستان کی بڑی طاقت بن چکی ہے۔
پاکستان کی جانب سے گول کرنے کا سلسلہ 32 ویں منٹ میں ندیم خان کی جانب سے شروع ہوا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں شہریوں اور توانائی تنصیبات پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کرتا ہوں۔
مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران آج تک جارحیت کے خلاف ڈٹ کر دفاع کرتا آیا ہے
روس مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال سنبھالنے کی کوششوں میں دلچسپی رکھتا ہے: روسی وزیرِ خارجہ
میئر کراچی کا کہنا ہے کہ آگ اچانک ہی لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، اے سی میں شارٹ سرکٹ ہوا ہے۔
وینیت مینوچا گزشتہ ہفتے کی رات اپنے فلیٹ میں مردہ پائے گئے، مقتول کو چاقو کے 26 وار کر کے قتل کیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پولیس کے لیے قائم جدید کمانڈ، کنٹرول اور کورڈینیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا۔
جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے نجیع اللّٰہ کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔
وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ لاکھوں بچوں کو کمیونٹی بیسڈ مراکز کے ذریعے تعلیم دی جا رہی ہے۔