• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نادرا دفتر کے سامنے سکول وین میں آگ لگ گئی تاہم وین میں سوار تمام بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تازہ ترین