روس میں ایک نوجوان کو ٹرام کا دروازہ نہ کھلنے پر اتنا غصہ آیا کہ اس نے کلہاڑی نکال کر شیشہ توڑ دیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دروازہ نہ کھلنے پر نوجوان کو اتنا شدید غصہ آیا کہ اس نے کلہاڑی سے دروازے کا شیشہ ہی توڑ ڈالا۔
شیشہ ٹوٹنے سے مسافروں میں خوف پھیل گیا، پولیس نے واقعے کے بعد نوجوان کی تلاش شروع کردی۔