لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم لندن کے امریکی یونٹ کے تحت27ستمبر کو نیویارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں کراچی میں ایم کیو ایم کے کار کنوں، مہاجروں کے خلاف جاری آپریشن، بانی ایم کیو ایم کی تقاریر پر پابندی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔
ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمان بن عبد العزیز نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کو الوداع کیا۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 17 ستمبر کو بھارتی سرپرست یافتہ فتنہ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔
بھارت نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اس پیشرفت سے آگاہ تھی۔
کراچی میں آج ایم آرکیانی چوک اور آرٹس کونسل کےقریب جے یو آئی (ف) کا جلسہ ہوگا جس کے تحت شاہین کمپلیکس سے فوارہ چوک تک سڑک بند رہے گی۔
کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے کہا کہ فلسطینی ناقابلِ قبول حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پہنچنے پر سعودی فضائیہ کے ایف-15 لڑاکا طیاروں کی جانب سے پرتپاک استبال کرنے پر ولی عہد، محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
بحر الکاہل کے ساحل کے قریب پائے جانے والی پورپوز مچھلی کے 12 ملین سال پرانی باقیات کی رونمائی کر دی گئی۔
پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا اور سرجانی میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا اور 2 زخمیوں سمیت 5 کو گرفتار کرلیا گیا۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جو کردار آج کی پیپلزپارٹی نے پنجاب کے سیلاب میں ادا کیا ہے وہ پنجاب یاد رکھے گا۔
امریکا نئے میزائل دفاعی نظام گولڈن ڈوم پر 175 ملین ڈالر خرچ کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ سمجھ سے باہر ہے کہ اس ٹیم میں بابر اعظم کیوں شامل نہیں۔
یہ مجسمہ کرپٹو کرنسی کے سرمایہ کاروں کی جانب سے فنڈ کیا گیا ہے
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مزنا وقاص نے سینئر اداکار راشد فاروقی کے ساتھ کام کرنے تلخ تجربہ بتا دیا۔
طالبان انتظامیہ کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی۔
مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ قطر پر حملے کے بعد امریکا نے عرب ممالک کو دھوکا دیا، عرب ممالک کا امریکا پر اعتماد اب ختم ہو چکا ہے۔