نامور اداکار رجنی کانتھ اور کمل ہاسن 45 سال بعد ایک ساتھ
بھارتی سنیما کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے کہ رجنی کانتھ اور کمل ہاسن بڑی اسکرین پر دوبارہ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ آنے والی فلم، جسے فی الحال KHxRK کے نام سے جانا جا رہا ہے، ان دونوں عظیم فنکاروں کا کئی دہائیوں بعد بڑا اشتراک ہوگا۔