ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام نے کہا ہے کہ حا ضر ی اور پا بندی وقت کو یقینی بنا یا جا ئے،نظم وضبط اور فرائض میں غفلت برداشت نہیں کی جا ئے گی،اُنہوں نے ان خیالات کا اظہار مختلف پا رکس کے دورہ کے موقع پر کیا ،انہوں نے مزید کہا کہ پا رکس میں سہو لیا ت کی فراہمی کیلئے ہدایا ت جا ری کر دیں ہیں،پا نی کی فراہمی اور گھا س کی تراش خراش کو یقینی بنا رہے ہیں ۔