آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 18؍ صفر المظفّر 1441ھ 18؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کشمیریوں کی حالت زار:اوآئی سی ،اقوام متحدہ کا ضمیر مر چکا، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 45دن ہوچکے ہیں انتہائی افسوسناک ہےکہ کشمیریوں کی حالت زار پر بالخصوص اوآئی سی اور اقوام متحدہ کاضمیرمردہ ہوگیاہے گرفتارکشمیریوں پربھارتی مقبوضہ افواج کا تشدد،عورتوں کی بے حرمتی کے واقعات کارپوریٹ دنیاکوجھنجھوڑنےمیں ناکام رہے ، مقبوضہ کشمیر میں جنسی زیادتی،تشدد اور نسل کشی کو بطور سیاسی ایجنڈا استعمال کیا جا رہا ہے ،پاکستان مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قراردادجمع کرائے۔

اہم خبریں سے مزید