• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہاڑ سے ونگ سوٹ جمپنگ کا خطرناک مظاہرہ


خطروں کے کھلاڑی اپنا شوق پورا کرنے کے لیے جان کی بازی لگانے سے بھی نہیں چوکتے اور ایسے خطرناک کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے دل تھام کر رہ جاتے ہیں۔

22سالہ ڈینئیل رسٹوو نے امریکی ریاست یوتھا میں ایک ہزار فٹ بلند پہاڑ کے سرے سے نیچے چھلانگ لگاتے ہوئے ونگ سوٹ جمپنگ کا شاندار لیکن انتہائی خطرناک مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔

تازہ ترین