• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کے46 طیارے مسافروں کے بغیر ہی پرواز بھرتے رہے، رپورٹ

اسلام آباد(نیوزایجنسی) قومی ایئر لائن(پی آئی اے) نے بغیر مسافروں کے ہی46 طیارے اڑا دیے۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران پی آئی اے کی46 پروازیں بغیر مسافروں کے ہی آپریٹ کی گئیں جس سے قومی خزانے کو 18کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔

تازہ ترین