• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد سانپ نکل آئے

صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد سانپ نکل آئے


صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد سانپ نکل آئے، گزشتہ ایک ماہ کے دوران  170 افراد کو کاٹ لیا گیا۔

تھر کے صحرا میں جہاں بارشوں کے بعد چار سو ہریالی کی بہار ہے وہیں بارشوں کے بعد زہریلے سانپوں نے بھی یلغار کردی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران ضلع کے مختلف علاقوں میں 170 افراد سانپوں کے ڈسنے سے زخمی ہوگئے۔

رواں سال کے دوران ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں سانپوں کے کاٹنے کے 620 واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین