This is a modal window.
The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
پولیس اہلکار کا بچوں کے ساتھ باسکٹ بال کھیلنے کا مظاہرہ
امریکی شہر لاس اینجلس میں پولیس اہلکار نے اپنی کمیونٹی کے بچوں کے ساتھ باسکٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔
پولیس اہلکار نے بچوں کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے ہوئے ہاف کورٹ شاٹ مار کر نہ صرف اپنی مہارت کا عملی ثبوت دیا بلکہ بچوں نے بھی اس کھیل کو خوب انجوائے کیا۔
یوں بچوں کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے اہلکار کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔