• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر ملتان رانا ولایت علی یکم مئی 2020کو ریٹائرڈ ہونگے

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر ملتانرانا ولایت علی اپنی مدت ملازمت مکمل کرکےیکم مئی 2020کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے ،اس ضمن میں محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کی جانب سے گزشتہ روزنوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
تازہ ترین