• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

فرانسیسی پارلیمنٹ میں پہلی مرتبہ مسئلہ کشمیر پر کانفرنس کا انعقاد

پیرس ( رضا چوہدری) فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس دوستی گروپ کے صدر مسٹر جین برنارڈ سمپاستوس کے زیر اہتمام ہونے والی کانفرنس میں پہلی مرتبہ مسئلہ کشمیر کو فرانسیسی پارلیمنٹ میں اجاگر کیا گیا۔

فرانسیسی پارلیمنٹ میں پہلی مرتبہ مسئلہ کشمیر پر کانفرنس کا انعقاد


فرانسیسی پارلیمنٹ میں ’کشمیر۔ دنیا کا دیرینہ تنازعہ‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں فرانسیسی پارلیمنٹ کے اراکین،ا سکالرز، محققین، انسانی حقوق کے کارکنوں اور فرانسیسی و پاکستانی صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مسٹر جین برنارڈ سمپاستوس نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے مابین مسئلہ کشمیر 70سالہ پرانا ہے جو اب تک ہزاروں بے گناہ افراد کی ہلاکت کا باعث بن چکا ہے۔

تازہ ترین